ISLAMIC GLEAM

Dua Wall

Share your dua — and remember others in yours.

Each dua stays on the wall for 48 hours
0 / 1000
Please do not share phone numbers or private details.

Duas from the community

19 duas on the wall
Anonymous
52 min ago
اے اللّٰه وقت سحر توبہ و استغفار کی توفیق عطا فرما۔ تمام مومنین کی حفاظت فرما۔ اے اللّٰه نماز شب کی پابندی کی توفیق عطا فرما ۔ یا اللّٰه تو سب کے والدین کو صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمااور اپنی اولاد پر انکا سایہ سلامت رکھ اور اولاد کو والدین کے لئے زاد راہ بنا۔ 🤲🏻
Anonymous
1 hour ago
خدا تعالیٰ وقتِ سحر کی قبولیت والی عبادت، مناجات اور نمازِ شب کی توفیقات عطا فرمائے
Anonymous
1 hour ago
بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام خدا تمام مومنین و مومنات جو جو بھی بیمار ہیں یا کسی بھی قسم کی تکلیف میں مبتلا ہیں سب کو جلدشفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے الہی آمین یا رب العالمین
Y
Ya'maan!!
2 hours ago
اے اللہ! سورۂ یٰسین، سورۂ بقرہ، سورۂ محمد اور سورۂ آلِ عمران کے واسطے، اور زیارتِ عاشورا اور دعائے علقمہ کے واسطے، اے اللہ! آیت الکرسیِ مبارک کے واسطے، اہلِ بیت علیہم السلام کے واسطے، اور آسمان و زمین کے فرشتوں کے واسطے، یا اللہ! ہماری حاجات اور میری حاجت کو پوشیدگی کے ساتھ، اسی گھڑی، اسی ساعت، فوراً اور بغیر کسی تاخیر کے پوری فرما، اے رب العالمین!
A
Ali Akbar,Ali Asghar
2 hours ago
May Allah, for the sake of Imam Hassan (AS), bless me with righteous, healthy, and beautiful twin children. Ameen. ❤️
Anonymous
2 hours ago
اللہ میرے پیارے ایران کو محفوظ رکھے میرے اہل بیت کے روضہ کو محفوظ رکھے
Y
Ya'maan!!
2 hours ago
Ya Allah! Jo khair, rehmat, barkat, sehat, sukoon, kamyabi aur khushiyan ma apne liye maangti hon, woh sab tamam gleams ko bhi ata farma. Sabki jaiz duaein qabool farma, pareshaniyan door farma aur duniya-o-aakhirat mai kamyab farma. Ameen Sum Ameen. ❤️
Anonymous
2 hours ago
اے الله مجھے ایسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے، مجھے اپنے دین کے مزید قریب کردے، مجھے ثابت قدمی سے دین کے راستے پر چلنے والا بنا دے اور مجھے نیکیوں میں سبقت لے جانے والوں میں شامل فرما۔ اے ربِ کائنات! مجھے کبھی بھی منافقین میں شامل نہ فرمانا اور تمام برائیوں کو مجھ سے دور فرما دے ۔ آمین یا رب العالمین
Anonymous
2 hours ago
اے اللہ! مجھے بدل دے یہاں تک کہ میں ویسا ہوجاوں جیسا تو چاہتا ہے اور تو مجھ سے محبت کرنے لگے
⑅
⑅
3 hours ago
جو جو بھی امتحانات دے رہے ہیں، دے چکے ہیں یا دینے والے ہیں، خدا سب کو بہترین کامیابیوں سے نوازے، آسانیوں کے معاملات کرے۔
🦋
🦋
3 hours ago
Ya Allah! Mujhe kamil taqwa, pukhta imaan aur daimi hidayat ata farma. Mujhe hamesha seedhay rastay par qayam rakh. Mere dil ko nafs ki najaiz khwahishaat, gunahon aur shaitani waswason se mehfooz farma aur mujhe apne nafs par qaboo panay ki taufeeq ata farma. Mujhe ikhlaas ke saath ibadat karne, namaz ki pabandi karne, Quran-e-Pak parhne aur apne zikr mein mashghool rehne wala bana de. Ya Allah! Mere tamam asatza, azeez-o-aqarib aur mujhe sehat-o-afiyat, salamati aur barkat wali zindagi ata farma. Mujhe naik, saleh aur aankhon ki thandak banne wali aulaad ata farma aur mere rizq mein halal barkat, wus'at aur farawani ata farma. Ya Rabal Alameen! Mere dil ko apni mohabbat, apne khauf aur apni ita'at se bhar de. Meri tamam jaiz duaon ko apne fazl-o-karam se qubool farma aur duniya-o-aakhirat mein kamyabi naseeb farma.
∆
∆
3 hours ago
Allah make me rich in Deen, rich in tawakul, rich in zaraf, rich in ikhlaq... میں چاہتی ہوں میں دین کے راستے پر ثابت قدم رہوں۔ اور اپنی اصلاح کر سکوں دنیاوی چیزوں کی خواہش نہ ہو دل میں۔اپنے مینٹر کی قدر کروں ان کی ہر بات پر عمل کرنے والی بن جاؤں۔ کم ظرفی ختم ہو جائے میرے اندر سے اچھے برے کی تمیز کر سکوں 🥺
Anonymous
3 hours ago
Please pray that Allah blesses my work with barakah and khayr, and grants me the ability to complete it soon, smoothly, and successfully. Ameen.
Anonymous
3 hours ago
Dua for my health specially request to mine loving n precious Maahi ma'am Jzakillahu khyran kaseera
Anonymous
11 hours ago
اللہ کریم! مجھے ویسا بنا دے جیسا میں تجھے پسند آؤں۔ مجھے ثابت قدمی اور استقامت عطا فرما۔ گناہوں، شیطان اور نفس کے شر سے اپنی پناہ میں رکھ۔ مجھے بخیل، کم ظرف یا غرور و تکبر کرنے والا نہ بنانا۔ بے شک میں تیری عبادت ویسے نہیں کر پاتی جیسے اس کا حق ہے، لیکن میرے مولا! میری ان چھوٹی چھوٹی عبادتوں اور بندگی کی کوششوں کو بھی اپنی بارگاہ میں قبول فرما لینا۔ مجھے دنیا و آخرت میں کبھی تنہا نہ چھوڑنا، کیونکہ تو ہی میرا واحد سہارا ہے۔ ہم بندے تو تیرے نافرمان غلام ہیں، مگر تو کتنا مہربان آقا ہے! بخش دے میرے مولا!اپنے اس غلام کے گناہوں کو، عیبوں کو اور کوتاہیوں کو کیونکہ اس غلام کا واحد سہارا آپ کی غفور، رحمان اور رحیم ذات ہے۔ میرا دین، ہماری دنیا اور ہماری آخرت سنوار دے۔ مجھے توفیق عطا فرما کے میں تیرے بہترین بندوں جیسی تیری اطاعتگزار اور شکرگزار بن سکوں. آمین یا رب العالمین
Anonymous
21 hours ago
یا رب! میں تجھ سے دور جاؤں تو میرے دل کو محبت سے اپنی طرف موڑ لینا میں کبھی تجھ سے اپنا تعلق کھونا نہیں چاہتی میرے دل کو اپنی محبّت ہدایت سے جوڑے رکھنا۔
✿
✿
22 hours ago
خدا واجبات کی پابندی اور بہترین صبر و شکر کی توفیقات عطا فرمائے۔ روحانی بیماریوں سے مکمل نجات عطا کرے ۔ اپنے محسنین کے احسانات کو پہچاننے، ان کی قدر کرنے اور ان کی نیک توقعات پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ایمان و عافیت کے ساتھ خاتمہ بالخیر نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
Anonymous
22 hours ago
Main apne nafs par behtar control hasil karna chahti hoon aur apni islah ki koshish mein hoon. Aap se guzarish hai ke mujhe apni khaas duaon mein yaad rakhiye ga. Allah mujhe nafs par qaboo, istiqamat aur apni raza ke mutabiq zindagi guzarne ki taufeeq ata farmaye. Ilahi Aameen.
Anonymous
22 hours ago
اللہ ایمان و ثابت قدمی میں اضافہ فرمائے