ابن خالویہ سے روایت ہے کہ امیر المؤمنینؑ اور ان کے فرزندان ماہ شعبان میں روزانہ جو مناجات پڑھا کرتے تھے وہ یہ ہے:
اور یہ بہت جلیل القدر مناجات ہیں جو آئمہ کی طرف سے منسوب ہیں اور یہ دعا مضامین عالیہ پر مشتمل ہے۔ جب انسان حضور قلب رکھتا ہو اس دعا کا پڑھنا مناسب ہے۔
Speed: 3