(1). Recite 100 times after Fajr prayer
اللَّهُمَّ أَغْنِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَ بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ
اے اللہ ! مجھے اپنے حلال کے ذریعے اپنے حرام سے بے نیاز فرما اور مجھے اپنے فضل و بخشش کے ذریعے اپنے غیر سے بے نیاز کردے
O Allah, make me self-sufficient by Your permissible from Your prohibited and through Your grace from those other than You. O the best of the merciful ones.
جو شخص چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں اضافہ ہو اسے چاہیے کہ اول اور آخر درود کے بعد کثرت سے یہ ذکر پڑھے۔ (مثلاً اگر وہ 110 مرتبہ ذکر پڑھنا چاہتا ہو
تو اسے چاہیئے کہ پہلے ایک مرتبہ درود پڑھے اور پھر 110 مرتبہ ذکر پڑھے اور آخر میں بھی درود پڑھے
(آیت اللہ بہجت کی تعلیم کردہ دُعا
رزق میں اضافہ کیلئے)
(2). Recite 27 times after fajr prayer.[Surah Zariyat Verse 58]
إِنَّ ٱللّهَ هُوَ ٱلرَّزَّاقُ ذُو ٱلْقُوَّةِ ٱلْمَتِينُ
بیشک اللہ ہی بڑا رزق دینے والا، قوت والا، قدرت والا ہے
(3). Recite 2365 times
یَا کَافِیْ، یَا غَنِیُّ، یَا فَتَّاحُ، یَا رَزَّاقُ
اے کافی (ہر حاجت پوری کرنے والے)، اے بے نیاز، اے کشادگی دینے والے، اے رزق عطا فرمانے والے!
(4). Recite Surah Maryam (7times) once in a month
(5). Recite 100 times daily
لَااِلٰهَ اِلاَّالله اَلْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِينُ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی حق بادشاہ، واضح طور پر ظاہر ہے۔
(6). Recite 400 times (for 60 consecutive days)
أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ، الرَّحْمٰنُ الرَّحِيمُ، بَدِيعُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ، مِنْ جَمِيعِ ظُلْمِي وَجُرْمِي وَإِسْرَافِي عَلٰى نَفْسِي، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ.
میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ، قائم رکھنے والا، رحمن، رحیم، آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے۔ میں اپنے تمام ظلم، گناہ اور اپنی جان پر زیادتیوں سے توبہ کرتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
(7). Recite Surah Qaf 3 times (once in a month)
(8). Recite Surah Al- Qari'a 180 times consecutively for 3 days
(9). Recite Surah Qalm in Wajib and Mustahib Namaz
(10). Offer 2 Unit prayer (Hajat e Rizq) after Fajar and after prayer recite Surah Talaq Verse 2 & 3 159 times for 40 days
وَمَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًا ۙ
اور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لیے نکلنے کا راستہ بنادے گا۔
وَّيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ؕ وَمَنْ يَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهٗ ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَالِغُ اَمْرِهٖ ؕ قَدْ جَعَلَ اللّٰهُ لِكُلِّ شَىْءٍ قَدْرًا
اور اسے وہاں سے روزی دے گا جہاں اس کا گمان بھی نہ ہو اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اسے کافی ہے بیشک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے، بیشک اللہ نے ہر چیز کیلئے ایک اندازہ مقرر کررکھا ہے۔
(11). Avoid sins
(12). Recite after wajib namaz
تَوَكَّلْتُ عَلَى الْحَيِّ الَّذِي لا يَمُوتُ وَالْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَداً وَلَمْ يَكُنْ لَهُ شَرِيكٌ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ وَلِيٌّ مِنَ الذُّلِّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِيراً
(13). Write Surah Al Qaria and keep it with yourself
Another Rizq amal (Recite these Surahs daily)
(i). Recite Surah Nahl
(ii). Recite Surah Qaf
(iii). Recite Surah Zariyat
(iv). Recite Surah Muzamil
(v). Recite Surah Talaq
(vi). Recite Surah Shams
(vii). Recite Surah Dhuha
(viii). Recite Surah Alam Nashrah